حضرت زید بن ثابتؓ کی کنیت تھی۔
(aابو سعید
(bابو خارجہ
a (cاور bدونوں
حضرت زید بن ثابتؓ کا تعلق سے تھا۔
(aبنو امیہ
(b بنو اسد
(cبنو نجار
(d بنو عباس
حضرت زید بن ثابتؓ نے کتنے سال کی عمر میں اسلام قبول کیا؟
(a7
(b11
(c 17
(d21
حضرت زید بن ثابت ؓ نے نبی اکرم ﷺ کے حکم سے زبان سیکھی؟
(aسریانی
(b ہندی
(c لاطینی
(d چینی
یہودیوں کی مذہبی زبان تھی۔
(aسریانی
(b ہندی
(c لاطینی
(d چینی
حضرت زید بن ثابتؓ نے سریانی زبان کتنے دنوں میں سیکھی۔
(a7
(b11
(c17
(d47