آپﷺ نے کس کو علم الفرائض کا سب سے بڑا عالم قرار دیا۔
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(bحضرت ابی بن کعب ؓ
(c حضرت زید بن ثابت ؓ
(d حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
حضرت زید بن ثابتؓ میں وفات پائی۔
(a21 ہجری میں
(b 30 ہجری میں
(c 50 ہجری میں
حضرت ابوہریرہؓ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اصل نام ہے۔
(aابولجندر
(bابوالمندر
(cعبدالرحمن بن صخر
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔
(aعبدالرحمن
(b صخر
(cابوہریرہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ تشریف لائے؟
(aغزوہ بدر میں
(b غزوہ احد میں
(cغزوہ خیبر میں
(d فتح مکہ کے موقع پر