
D
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا تعلق۔۔۔۔۔کے ایک قبیلے دوس سے تھا۔
(aعراق
(bایران
(cیمن
(dشام
کتب احادیث میں سب سے زیادہ احادیث سے مروی ہیں۔
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(bحضرت ابی بن کعب ؓ
(c حضرت ابوہریرہؓ
(d حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی احادیث کی تعداد ہیں۔
(a3023
(b732
(c4257
(d5374
حضرت ابوہریرہؓ کی عمر تھی۔
(a62 برس
(b71 برس
(c78 برس
(d83 برس
حضرت عبداللہ بن عمرؓ
حضرت
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے والدہ کا نام ہے۔
(aلبابہ بنت الحارث
(bصہیلہ بنت الاسود
(c ام جمیل
(dزینب بنت مظعونؓ
D correct
by at 2024-04-02 17:45:21