حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہیں۔
(a3023
(b1630
(c4257
(d 5374
حضرت بہاوالدین نقشبند بخاری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت بہاؤالدین نقشبند بخاری ؒ کا اصل نام تھا؟
(aمحمد
(b احمد
(c عمر
(d جنید
حضرت بہاؤالدین نقشبند بخاری ؒ کی ولادت ۔۔۔۔۔۔۔۔میں بخارا کے قریب ایک گاوں کشک ہندوان میں ہوئی۔
(a512 ہجری
(b717 ہجری
(c1120 ہجری
حضرت بہاؤالدین نقشبند بخاری ؒ کا تعلق تھا؟
(aبصرہ سے
(b بغداد سے
(cبخارا سے
حضرت بہاؤالدین زکریا ؒ خلیفہ تھے؟
(aحضرت بہاؤالدین نقشبند بخاری ؒ
(b حضرت جنید بغدادی ؒ
(c حضرت شہاب الدین سہروردیؒ
(d حضرت محمد بابا سماسی ؒ