حضرت شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ۔۔۔۔۔۔۔۔میں آذربائیجان کے دارالحکومت زنجان کے قریب ایک قصبہ سہرورد میں پیدا ہوئے۔
(a512 ہجری
(b539 ہجری
(c1120 ہجری
حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
(aعمر بن احمد
(bعمر بن محمد
(cزید بن علی
حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ کی کنیت ہے/ہیں۔
(aعبدالرحمن
(bابو حفص
(c شیخ السلام
حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ کا لقب ہے/ہیں۔
(a شہاب الدین
(b شیخ السلام
(c شیخ الشیوخ
(dیہ سب
حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ نے وفات پائی؟
(a432 ہجری میں
(b 732 ہجری میں
(c632 ہجری میں