امام محمد بن اسماعیل بخار ی رحمۃ اللہ علیہ
امام
محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ شوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہجری میں ازبکستان کے شہر میں پیدا ہوئے۔
(a132
(b174
(c194
(d232
امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی تیار کردہ کتب کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو صحیح بخاری کے نام سے مشہور ہے۔
(aالجامع الحدیث
(bالجامع الصحیح
(cالجامع الکتاب
امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح بخاری کو مکمل کرنے کے لئے کتنے سالہ محنت کی؟
(a3
(b7
(c12
(d16
امیر المومنین فی الحدیث کا لقب ہے؟
(aامام بخاری
(b امام محمد
(c امام احمد بن حنبل ؒ
امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یکم شوال 256 ہجری کو اپنے آبائی گاوں خرتنک۔۔۔۔۔۔میں وفات پائی۔
(aبخارا
(bتہران
(cطائف
(dمدینہ منورہ