امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
امام شافعیؒ كا اصل نام ہےَ؟
(aاحمد
(b محمد
(c اسماعیل
(d ابراہیم
امام شافعی ؒ کا سلسلہ نسب ملتا ہے؟
(a ابو بکر صدیق ؓ
(b عمر فاروق ؓ
(cنبى اكرم ﷺ
امام شافعیؒ کے والد کا نام ہے۔
(aمناف
(bادریس
(c ابراہیم
(d منان
امام شافعیؒ کے والدہ کا نام ہے۔
(aفاطمہ
(b زینب
(c مریم
(d نائلہ
امام شافعی ؒ نے دس سال کی عمر میں حدیث کی کتاب المؤطا حفظ کرلی ۔ الموطا تصنیف ہے؟
(aامام ابو حنیفہ ؒ
(b امام احمد بن حنبل ؒ
(cامام مالک ؒ
(d امام شافعی ؒ