"الام" اور "ابرسالہ" کس کی تصانیف ہیں۔
(aامام شافعی
(b امام احمد بن حنبل
(cامام بخاری
اماماحمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
امام احمد بن حنبل ؒ 164 ہجری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغداد میں پیدا ہوئے۔
(aایران
(bافغانستان
(cبغداد
(dبخارا
مامون الرشید کے دور میں کس نے قرآن مجید کو مخلوق ماننے سے انکار کیا؟
(aامام ابو حنیفہ ؒ
(bامام احمد بن حنبل ؒ
(cامام مالک ؒ
(d امام شافعی ؒ
امام احمد بن حنبل ؒ کی مسند میں احادیث کی تعداد ہے؟
(aبیس ہزار
(bتیس ہزار
(c چالیس ہزار
طارق بن زیاد اور موسیٰ بن نُصیر