طارق بن زیاد پیدا ہوئے؟
(a40 ہجری
(b50 ہجری
(c 60 ہجری
(d 70 ہجری
طارق بن زیاد کا تعلق افریقہ کے قبیلہ ۔۔۔۔۔۔سے تھا۔
(aجنجہ
(bبَر بَر
(c منوا
(dمروا
افریقا کے مسلم گورنر کا نام تھا؟
(aمحمد بن قاسم
(b عمرو بن العاص
(cموسٰی بن نصیر
موسٰی بن نُصَیر نے طارق کو والی مقرر کیا؟
(aبصرہ کا
(b بغداد کا
(cطنجہ کا
(d نجف کا
موسٰی بن نصیر کو افریقہ کا گورنر بنایا؟
(aامیر معاویہ نے
(b عبد الملک بن مروان نے
(cولید بن عبد الملک نے
(d سلیمان بن عبد الملک نے
سپین کے بادشاہ کا نام تھا؟
(aراڈرک
(b کاونٹ جولین
(c تھیوڈ میر
(d وٹیزا