اندلس کو افریقہ کی سرحدوں کی حفاظت کی غرض سے فتح کیا گیا؟
(aمشرقی
(b مغربی
(cشمالی
(d جنوبی
فتح اندلس کی جنگ جاری رہی؟
(aدو دن
(b چار دن
(c چھے دن
(dآٹھ دن
طارق بن زیاد نے اپنے سپاہیوں سے خطاب کیا؟
(aجبل احد پر
(bجبرالٹر پر
(c جبل ثور پر
(d کوہ طور پر