
C
اللہ تعالیٰ کے حُکم سے بارش برساتے اور لوگوں کے رزق کا انتظام کرتے ہیں۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
کس فرشتے کو "ملک الموت" ہے۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
کس فرشتے کے ذمےّ قیامت کے دن صور پھونکنا ہے۔
(a جبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c اسرافیل ؑ کو
تمام اعمال کا ریکارڈرکھتے ہیں ۔
(aمنکر نکیر
(b کراما کاتبین
(c ملک الموت
جہنم کے نگران فرشتے کا نام ہے۔
(aمالک
(b کراما کاتبین
(c ملک الموت
(ج) آسمانی کتابوں پر ایمان
Mekail
by at 2023-02-08 15:31:30