غزوہ خندق میں گھوڑوں کی تعداد قریش کی طرف سے کتنی تھی ؟
(a300
(b 400
(c 500
(d 600
قریش کے ساتھ درجہ ذیل میں سے کونسے قبیلہ جنگ کے لئے آمادہ ہوئے؟
(a کنانہ بن ربیع
(b بن عطفان
(c دونوں
(d کوئی نہیں
بنو نضیر میں سے کس سردار نے قریش کو جنگ احزاب پر ابھارا؟
(aحیی بن اخطب
(b عینیہ بن حض
(c ابورافع
(d خدیجہ
ابو سفیان کتنا لشکر لیکر مدینہ کی طرف نکلا ؟
(aپانچ ہزار
(b آٹھ ہزار
(cدس ہزار
(d پندر ہزار
خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا ؟
(aابوبکر صدیق نے
(b سلمان فارسی نے
(c عمرؓنے
(d علیؓنے
سلمان فارسی کا تعلق کہاں سے تھا ؟
(aایران سے
(b ہندوستان سے
(c غزنی سے
(d چین سے