(د) ریاکاری اور نمودونمائش
نمود و نمائش کا مطلب ہے؟
(aچھپانا
(bدکھاوا کرنا
(cظاہر کرنا
(d کمی کرنا
اسلام سے پہلے لوگ غرور و تکبر کا اظہار کیا کرتے تھے؟
(aاپنی طاقت پر
(b اپنی خوبصورتی پر
(cاپنی شجاعت و بہادری پر
جس نیک کام میں یہ غرض شامل ہوجائے کہ لوگ اسے دیکھیں اور تعریف کریں ، ایسا عمل خالی ہوجاتا ہے؟
(aیقین سے
(b بھروسے سے
(c اعتدال سے
(dاخلاص سے
نماز جیسے نہایت اچھے عمل میں بھی اگر ریاکاری شامل ہوجائے تو وہ ہو جاتا ہے
(aقبول
(b مقبول
(cضائع
(d قضا
حدیث
کے مطابق جس نے دکھاوے کی نماز پڑھی ، اس نے کیا؟
(aشرک
(b
اسراف
(c تبذیر
(d کنجوسی