(د) قومی املاک ووسائل کے استعمال کے آداب
اسلام میں قومی املاک کو سمجھا جاتا ہے؟
(aامانت
(b ملکیت
(c کاروبار
(d مال غنیمت
قومی املاک کے جائز استعمال کا حق تمام شہریوں کے لئے ہے؟
(aحرام
(bحلال
(c مباح
(d مکروہ
نبی اکرم ﷺ نے مالک غنیمت میں سے چرا لینے پر بھی جہنم کی وعید سنائی ہے؟
(aسوئی
(b تلوار
(c نیزہ
(d ڈھال
قومی املاک و وسائل کا تحفظ ہر شہری پر ہے؟
(aواجب
(b سنت
(c نفل
(dفرض
قومی املاک اور وسائل کی چوری ہے؟
(aمتروک
(bممنوع
(c مقبول
(d مبارک