حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکس حالت میں انتقال کرگئی؟
(aنمازکی حالت
(bروزے کی حالت
(cسجدے کی حالت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکس چیزسے زیادہ ڈرتی تھی؟
(aکافر
(bمنافق
(cشیطان
(dدجال
دیگرازواج کے مقابلے میں حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کاساتھ کون دی رہی تھی؟
(aحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(cحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
صوامہ اورقوامہ کس زوجہ رسول کالقب تھا؟
(aحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
(cحضر ت صفیہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکی ماں کس صحابی رسول کی حقیقی ہمشیرہ تھی؟
(aحضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
(bزیدبن مظعون
(cعبداللہ بن مظعون
(dعبیداللہ بن مظعون
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہااوراس کے حقیقی بھائی عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کی والدہ کانام کیاتھا؟
(aزینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(bزینب بنت عبداللہ
(cزینب بنت سعد
(dزینب رضی اللہ عنہا