زبور نازل ہوئی؟
(aحضرت موسٰیؑ
(b حضرت عیسٰی ؑ
(c حضرت داؤد ؑ
حضرت عیسٰی ؑ پر نازل ہوئی؟
(aتورات
(b زبور
(c انجیل
(d صحیفہ
قرآن نازل ہوا؟
(a27 سال میں
(b 23 سال میں
(c 13 سال میں
حضرت موسٰیؑ پر نازل ہوئی؟
(aتورات
(b زبور
(c انجیل
(d صحیفہ
حضرت عیسٰی ؑ پر نازل ہوئی؟
(aتورات
(b زبور
(c انجیل
(d صحیفہ
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے؟
(aفرشتوں نے
(b مسلمانوں نے
(c اللہ تعالیٰ نے