خندق کتنے دن میں کھودی گئی تھی تحقیقی قول کے مطابق؟
(a6دن
(b 10 دن
(c 12 دن
(d 15 دن
خندق کے دوران جب بڑی چٹان نکل آئی تو کتنے ضربو ں سے آپﷺ نے توڑی
(aایک
(b دو
(cتین
(d چار
جنگ احزاب میں آپﷺ کے ساتھ کتنے صحابہ جہاد میں شریک ہوئے ؟
(aدو ہزار
(bتین ہزار
(c چار ہزار
(d پانچ ہزار
جنگ احزاب میں آپﷺ نے کہاں پڑواؤ ڈالا تھا ؟
(aکوہ سلع
(b احد کے قریب
(c ابواء
(d بطحاء
سورۃ احزاب (خندق) کا زکر کونسے پارے میں ہے ؟
(a20
(b21
(c 22
(d 23
بنو
قریظہ کے کونسے سردار کو حی بن اخطب نے ابھارا اور اپنے ساتھ ملایا؟
(aکعب بن اسد
(b
عینیہ بن حض
(c عبدالعزی
(d
ابوسفیان