تمام آسمانی کتابیں نازل ہوئی؟
(aہدایت کی غرض سے
(b دنیاوی ترقی کیلئے
(c قصے کہانیاں پڑھنے کیلئے
(d شہرت حاصل کرنے کیلئے
(د) روزہ اور اس کی فضیلت
روزہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟
(aعربی
(b ہندی
(c اردو
(d فارسی
صوم کے لفظی معنی ہے؟
(aرک جانا
(b ٹھہرنا
(c چلنا
(d دوڑنا
حدیث کے مطابق روزہ دار کیلے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت اور دوسری؟
(aجنت میں داخلے کے وقت
(bرب سے ملاقات کے وقت
(c سحری کے وقت
(d نماز کے وقت
روزہ گناہوں کے خلاف ہے؟
(aڈھال
(b تلوار
(c نیزہ
(d خنجر