جب بنی نظیر کا سردار بنو قریظہ کے سردار کعب کے پاس آیا تو اس وقت کعب کہاں رکھا تھا ؟
(aگھر میں
(bعبادت گا ہ میں
(c باغ میں
(dقلعہ میں
بنی قریظہ کی عہد شکنی کی خبر لینے کے لئے آپﷺ نے درجہ ذیل میں سے کن صحابہ کو بھیجا ؟
(aسعد بن عبادہ
(b سعد بن معاذ
(c عبد اللہ بن رواخہ
(dمندرجہ بالا سبھی
خندق کی لڑائی کے دن سب سے پہلے کون کون کفار میں سے میدان میں آئے
(aعمرو بن عبدود
(b عکر مہ بن ابی جہل
(c ہبیرہ بن ابی وھب
(dمندرجہ بالا سبھی
مسلمانوں کی طرف سے کون عمربن عبدود کے مقابلہ کے لئے نکلا ؟
(aعبادہ بن بشرؓ
(bحضرت علی ؓ
(c سعد بن معاذؓ
عمر بن عبدود کو قتل کرنے کے بعد حضرت علی ؓکے منہ سے کیا الفاظ نکلے ؟
(aالحمداللہ
(bاللہ اکبر
(c حسبنا اللہ
(dاستغفر اللہ
غزوہ احزاب کے دن وہ کون تھا جو آپﷺ کے قتل کے ارادے سے آگے آئے؟
(aعکرمہ بن ابی جہل
(b عمرو بن عبدود
(cنوفل بن عبد اللہ