غزوہ بدرمیں اسلام مخالف ہرقبیلے کے آدمی شریک ہوئے بتائیے کس زوجہ رسول کے قبیلے کاایک آدمی بھی مشرکین کی صف میں شامل نہ تھا؟
(aحضرت زینب رضی اللہ عنہا
(bحضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
(cحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
آپ ﷺسے نکاح کے وقت حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکی عمرتھی؟
(a22سال
(b24سال
(c44سال
(d66سال
آپ ﷺنے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکے ساتھ کس ماہ میں نکاح کیا؟
(aمحرم
(bصفر
(cرجب
(dشعبان
آپ ﷺ نے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاسے نکاح کس سال ہوا؟
(a5ہجری
(b9ہجری
(c4ہجری
(d3ہجری
حضرت حضصہ رضی اللہ عنہاکے ساتھ نکاح کے وقت آپ ﷺ کی نکاح میں کل کتنی زوجات تھی؟
(aچار
(bپانچ
(cتین
(dدو
حضرت حضصہ رضی اللہ عنہاسے نکاح کے وقت کونسے دوزوجات نکاح میں تھیں؟
(aحضرت خدیجہ وسودہ رضی اللہ عنہما
(bحضرت ام سلمہ وسودہ رضی اللہ عنہما
(cحضرت جویریہ ومیمونہ رضی اللہ عنہما
(dحضرت سودہ وعائشہرضی اللہ عنہما