نوفل بن عبد اللہ کیسے مرا احزاب کے دن ؟
(aقتل ہوا
(b خود مرگیا
(cخندق میں گرااور گردن ٹوٹی
نوفل بن عبد اللہ کی لاش واپس لینے کی لئے مشرکین نے کتنے درہم مسلمانوں کو دئے ؟
(a5000
(b 7000
(c 10000
(d 11000
نوفل بن عبد اللہ کی لاش کی ديت لينے سے آپﷺ نے انکار کیوں کیا ؟
(aاس کی ديت ناپاک ہے
(b وہ غریب ہے
(c وہ مسافر ہے
احزاب کے دن تیراندازی اور سنگ ریزی کی وجہ سے کتنی نمازیں قضاء ہوئی؟
(a2
(b 3
(c 4
(d 5
مسلمان جس قلعہ میں محفوظ تھے اس کی حفاظت پر کون مامو ر تھے ؟
(aعبادہ بن بشر ؓ
(bحضرت حسان ؓ
(c حضرت ابو ہریرہ ؓ
قلعہ کے ارد گرد ایک یہودی چکر لگارہاتھا جس کو کس نے خیمہ کی لکڑی سے قتل کیا ؟
(aحضرت ام سلمیٰ
ؓ(b حضرت عائشہ ؓ
(cحضرت صفیہ ؓ