
ملک الموت کے بارے میں پوچھا گیا ہے درست جواب عزرائیل ہے
اللہ تعالیٰ کے حُکم سے بارش برساتے اور لوگوں کے رزق کا انتظام کرتے ہیں۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
کس فرشتے کو "ملک الموت" ہے۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
کس فرشتے کے ذمےّ قیامت کے دن صور پھونکنا ہے۔
(a جبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
تمام اعمال کا ریکارڈرکھتے ہیں ۔
(aمنکر نکیر
(b کراما کاتبین
(c ملک الموت
جہنم کے نگران فرشتے کا نام ہے۔
(aمالک
(b کراما کاتبین
(c ملک الموت
(ج) آسمانی کتابوں پر ایمان
Option b is correct
by at 2023-01-26 01:50:03