اثنا ء محاصرہ خندق میں قبیلہ غطفان کے کونسے سردار مسلمان ہوئے؟
(aنعیم بن سعید
(bنعیم بن مسعود
(c عبد الاکبر
(d عکرمہ
بنو قریظہ اور قریش کے درمیان کس نے پھوٹ ڈالی ؟
(aعکرمہ نے
(bنعیم بن مسعود
(c منزر نے
(dنعیم بن بشر نے
قریش اور بن غطفان کو خندق کے دن کیا ہوا کہ سارے خيمے اکڑگئے؟
(aتیز بارش ہوئی
(bتیز ہوا آئی
(c آگ لگی
(d حملہ کیا گیا
غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے ؟
(aایک
(b دو
(cآٹھ سے زیادہ
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
(a4
(b 5
(c 6
(d 7
آپﷺ کونسی نماز پڑھا کر خندق سے واپس ہوئے ؟
(aصبح
(b ظہر
(c عصر
(d مغرب