مصحف صدیقی کوکس زوجہ رسول کے تحویل میں دیاگیا؟
(aحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
(cحضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
(dحضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا
حضرت عثمان ؓ قرآن کاموجودہ نسخہ کس نسخہ سے نقل کرکے تیارکیا؟
(aنسخہ حفصہ
(bنسخہ کعب
(cنسخہ عائشہ
(dنسخہ زید
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہانے کس سال حج کیا؟
(a10ھ
(b6ھ
(c11ھ
(d3ھ
حضرت زینب بنت خز یمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کس کی بیٹی تھی؟
(aزیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
(bمیمونہ بنت حارث
(cخزیمہ بن حارث
(dعمروبن میمون
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کب پیداہوئی ؟
(a345ء
(b593ء
(c654ء
(d231ء