
B is right
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کے لئے مسلمانوں نے آلات کس قبیلہ سے لئے ؟
(aبنو سلیم
(b بنی اسد
(cبنی قریظہ
(d بنی ثعلبہ
غزوہ خندق میں خندق کی گہرائی کتنی تھی ؟
(a10 فٹ
(b 15 فٹ
(c 20 فٹ
(d 30فٹ
غزوہ خندق میں خندق کی چوڑائی کتنی تھی ؟
(a10 فٹ
(b15فٹ
(c20 فٹ
(d 25 فٹ
خندق
مقام سلع سے کونسے مقام تک کھودی گئی ؟
(aمقام حرا ء
(b
مقام ابواء
(cمقام شیخان
(d مقام بطحاء
خندق کے کھدائی کے دوران تین بڑی ضربوں سے بڑے پتھر کو آپؐ نے توڑا اور اس دوران تین کونسے بڑی سلطنتوں کی فتح کی بشارت سنائی؟
(aروم
(b ایران
(cیمن
(dمندرجہ بالا سبھی
آپﷺ نے خندق سلع اور شیخان کے درمیان کھدوائی چند قبیلوں نے اپنی حفاظت کی خاطر کس مقام تک کھودا؟
(aمقام عالہ
(b مقام قباء
(c مقام حراء
(d مقام ابواء
Option (a) is right.
by at 2025-03-21 20:42:41