
حضرت زینب بنت
خزیمہ رضی اللہ عنہا کہاں پیداہوئی؟
(aمدینہ
(bمکہ
(c طائف
(dعراق
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کس سے ہوئی؟
(aعمروبن طفیل
(bطفیل بن حارث
(cحارث بن طفیل
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کا دوسرا نکاح کس سے ہوا؟
(aحضرت عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ
(bحارث بن عبیدہ
(cعبداللہ
(dعبیدہ
حضرت عبیدہ رضی اللہ عنہا حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کے رشتہ میں کیا لگتے تھے؟
(aماموں
(bچچا
(cسسر
(dداماد
زینب کا شوہر کس لقب سے مشہور ہوا؟
(aشیخ المہاجرین
(bشیخ الانصار
(cشیخ العوام
(dشیخ الصحابۃ
شعب ابی طالب کے واقعہ کے وقت حضرت زینب رضی اللہ عنہاکس کے نکاح میں تھی؟
(aعمروبن حارث
(bعبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ
(cزیدبن حارث
چچازاد
by at 2025-03-13 07:10:24