سورۃ البلد
سورہ ہے۔
(aمکی
(b مدنی
(c مکی اور مدنی دونوں
(d کوئی نہیں
سورۃ البلد میں کُل آیات ہیں۔
(a12
(b 14
(c 18
(d 20
لَاۤ اُقۡسِمُ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۱﴾ ترجمہ: میں اس شہر یعنی ۔۔۔۔۔۔کی قسم کھاتا ہوں۔
(aمکے
(b مدینے
(c طائف
(d کوئی نہیں
اس سورۃ مبارکہ (سورۃ البلد)میں انسان کے لیے دستور حیات اور نظام زندگی صرف ایک آیت میں بیان فرما دیا ہے۔ وہ ہے
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ
کَبَدٍ ﴿﴾ترجمہ: بتحقیق ہم نے انسان کو ۔۔۔۔۔۔میں پیدا کیا ہے۔
(aآسانی
(b مشقت
(c نقصان
(d فائدے
وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿﴾ترجمہ: اور ہم نے ایک راستہ /دونوں راستے (۔۔۔۔۔۔۔) اسے دکھایا/ئے۔
(aخیر
(b شر
a (cاور b دونوں
سورۃ الشمس سورہ ہے۔
(aمکی
(b مدنی
(cمکی اور مدنی دونوں
(d کوئی نہیں