(الف) حقوق العباد (مریض، معذور، یتیم)
دین اسلام مکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
(aضابطہ حیات
(bدین
(c زندگی
(d حیات
حقوق العباد سے مراد ہے۔
(a بندوں کے حقوق
(bوالدین کے حقوق
(cاللہ تعالیٰ کے حقوق
(dپڑوسیوں کے حقوق
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
(aاساتذہ
(bوالدین
(c بھائیوں
(d بہنوں
بیمار انسان کی تیمارداری کرنا اور تسلّی دینا ، اس کے لئے ۔۔۔۔کا باعث ہوتا ہے۔
(aہمدردی
(bسکون اور راحت
(c فرمان بردادری
(dخوشی
اسلام میں مریض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی بہت تاکید کی گئی ہے
(aکو امداد
(bپریشانی
(cتیمارداری
(d کوئی نہیں