عرب کے دستور کے مطابق کس رشتے کا بہت احترام کرتے تھے؟
(aبہو کے رشتے کو
(bدامادی کے رشتے کو
(c ہم ذلفی کے رشتے کو
(d چچا زادی رشتے کو
آپﷺ کے دور میں کس رشتے سے جنگ لڑنا بڑی شرم اور عار کی بات سمجھی جاتی تھی؟
(aچچاسے
(b پوتے سے
(cداماد سے
(d ماموں سے
نبی اکرمﷺ کا مختلف قبائل میں کی گئی شادیوں کا مقصد تھا:
(aمختلف قبائل سے معاہدات کرنا
(bلوگوں سے تعلقات بڑھانا
(c اثرورسوخ کا استعال کرنا
(dاسلام دُشمنی کا زور توڑنا
رسول اللہﷺ کی گھریلو زندگی میں انھوں نے جو تعلیم وتربیت پائی وہ امت کی رہنمائی کا سبب بنی۔
(aامہات المومنین نے
(bآپﷺ کے بیٹوں نے
(cصحابہ کرام نے
(dرشتہ داروں نے
رسول اللہﷺ کی گھریلو زندگی میں انھوں نے جو تعلیم وتربیت پائی وہ امت کی رہنمائی کا سبب بنی۔
(aامہات المومنین نے
(bآپﷺ کے بیٹوں نے
(cصحابہ کرام نے
(dرشتہ داروں نے
امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا بہترین نمونہ تھیں۔
(aتقوی وطہارت
(b عبادت وریاضت
(c فقہ وفراست
(d ان سبھی کا