(الف) ایمانیات
الف۔۔ تقدیر پر
ایمان:
تقدیر کے لفظی معنی ہیں۔
(aاندازہ کرنا
(b معرفت حاصل کرنا
(c ذمہ داری لینا
(d دعا کرنا
تقدیر کے لفظی معنی ہیں۔
(aاندازہ کرنا
(b طے کرنا
(c مقرر کرنا
a, b,c (d
"وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا"سورۃ میں ہے۔
(ترجمہ: اور اس نے ہر چیز کو پیدا فرمایا پھر اسے ایک مقرر کئے ہوئے اندازے پر رکھا۔)
(aسورۃ الفرقان
(b سورۃ العمران
(c سورۃ البقرہ
(d سورۃ النبیاء
قوانین فطرت کے لئے قرآن مجید میں کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟
(aنظام
(bتقدیر
(c ارادہ
(d انتظام