(الف) مساوات
مساوات کا لفظی معنیٰ ہے:
(a برابر ہونا
(b ایمان دار ہونا
(c سچا ہونا
(d مومن ہونا
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عزّت والا وہ شخص ہے جو:
(aبہادر ہے
(b پرہیز گار ہے
(c سچا ہے
(d مشہور ہے
دن میں پانچ مرتبہ باجماعت نماز ادا کرنے سے عملی تربیت ہوتی ہے:
(a بڑوں کا احترام کرنے کی
(b ایمان داری کی
(c مساوات کی
(d ایثار کی
عہد رسالت میں کوئی تقسیم نہیں تھی:
(aبڑے اور چھوٹے کی
(bبچے اور بوڑھے کی
(cآقا اور غلام کی
(dمرد اور عورت کی
حضرت ابوبکر ؓ ،حضرت عثمانؓ اور حضرت علیؓ کے ساتھ محفلوں میں بیٹھے دکھائی دیتے تھے۔
(aحضرت سلمان فارسی
(b حضرت صُہیب رُومی ؓ
(cسلمان فارسی اور صہیب رُومیؓ
(d ان میں کوئی نہیں