(الف) عہد نبوی ﷺ کے ماہ وسال (مدنی عہد)
(الف) نبی کریمﷺ کی دعوت وتبلیغ کی عالمگیریت وآفاقیت
دعوت کے لغوی معنی ہے۔
(aبلانا
(bبتانا
(c پہنچانا
(d فرمانا
تبلیغ کے لغوی معنی ہیں۔
(aبلانا
(bدعوت دینا
(cدوسروں تک پیغام پہنچانا
حضرت محمدﷺ کے مقاصد ۔۔۔۔۔۔میں سے ایک اہم مقصد اللہ تعالیٰ کے بندوں تک اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچانا تھا۔
(aتبلیغ
(bبعثت
(c اسلام
(d فرمان
قرآن مجید کے سورۃ المائدہ (یٰاَیّھَاالرّسُوْلُ بَلّغْم مَااُنْذِلَ اِلَیْکَ مِنْ رّبّکَ) آیت میں کس کی طرف اشارہ کیا ہے؟
(aحضرت آدم علیہ السلام
(bحضرت محمد ﷺ
(c حضرت عیسی علیہ السلام
(d حضرت داود علیہ السلام
مزید معلومات: ترجمہ:(اے رسول (خاتم النبین ﷺ)! پہنچا دیجئے جو کچھ آپ (خاتم النبین ﷺ)پر آپ کے ربّ کی جانب سے نازل فرمایا گیا ہے)