(الف) امر بالمعروف ونہی عن المنکر
امرکے معنی ہے۔
(a حکم دینا
(bحکم
لینا
(cکام کرنا
(dکام کروانا
المعروف کے معنی ہے۔
(aمشہور
(bنیکی
(cبدی
(dنیکی وبدی
نہی کے معنی ہے۔
(a کرنا
(bکھانا
(cنہانا
(dباز رہنا
المنکر کے معنی ہے۔
(aانکار کرنا
(bنہیں دینا
(cبُرائی
(dنیکی
نیکی کا حکم دینا اور بُرائی سے منع کرنے کا فریضہ ایک مومن اور۔۔۔۔کے درمیان پہچان کرا دیتا ہے۔ اور یہ ایک طرح سے جہاد کی قسم ہے۔
(a مسلمان
ؔ(bکافر
(cمنافق
(dانسان