قرآن وحدیث کی تعلیمات سےپتا چلتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب کردیتی ہے۔
(a خشیت الٰہی
(bعبادت الٰہی
(c قربت الٰہی
(d فرمان الٰہی
خشیت الٰہی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دولت حاصل ہوتی ہے۔
(aحکمت
(bحکمت ودانائی
(c دانائی
(d کوئی نہیں
"حکمت ودانائی کی بنیاد اللہ تعالیٰ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے"۔
(aقربت
(bفرمانبرداری
(cخوف
(d احسان
خشیت الٰہی کا مطلب ہے ۔
(aاللہ تعالیٰ کی رحمت
(bاللہ تعالیٰ کا خوف اور ڈر
(c اللہ تعالیٰ کی عبادت
(dاللہ تعالی کی عظمت وبڑائی
خشیت الٰہی سے حضرت علیؓ کے چہرے کا رنگ بدل جاتا :
(aنماز کے وقت
(bکھانے کے وقت
(c بات کرتے وقت
(dسواری پر بیٹھتے وقت
مومن بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی ناراضی اور غضب کے ڈر کی وجہ سے احساس پیدا ہوتا ہے۔
(aدُنیاوی ترقی کا احساس
(bجواب دہی کا احساس
(c مال چھن جانے کا احساس
(dدُنیاوی زندگی ختم جانے کا احساس