مسلمانوں نے خیبر میں سب سے پہلے کس قلعے پر حملہ کیا؟
(aصعب
(bناعم
(c سموان
(d سلالم
ناعم کے قلعے میں یہودیوں نے جمع کر رکھا تھا۔
(aاسلحہ
(bراشن
(c مجلس
(d کوئی نہیں
مرحب کا قلعہ تھا؟
(aصعب
(b ناعم
(c سموان
(d سلالم
ناعم قلعے کو فتح کرنے کی ذمہ دار آپﷺ نے کس صحابی کو سونپی؟
(aحضرت علی ؓ
(bخالد بن ولیدؓ
(c حضرت حارث بن عمیرؓ
(dان میں کوئی نہیں
مرحب فخروغرور کے ساتھ عربی اشعار پڑھ رہا تھا جن کا مطلب تھا۔ "خیبر کو معلو م ہے کہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔"۔
(aمَرحَب ہوں
(bہتھیار پوش
(c بہادر اور تجربہ کار
(dیہ سبھی
حضرت علیؓ سے پہلے وہ کونسے صحابی تھے جو مَرحَب کے مقابلے میں شہید ہوگئے؟
(aحضرت حارث بن عمیرؓ
(bحضرت عامرؓ
(c حضرت زبیرؓ
(dان میں کوئی نہیں