مُطَفّفِیْنَ کا مطلب ہے:
(aامانت میں خیانت کرنے والے
(bجھوٹ بولنے والے
(cحرام طریقے سے کمانے والے
(dکم تولنے اور کم ناپنے والے
حلال چیزوں کو ناجائز طریقے سے حاصل کیا جائے تو وہ ہوجاتی ہے
(aحرام
(bمباح
(c مکروہ
(d مشتبہ
حدیث کے مطابق جھوٹی قسم سے سودا تو فروخت ہوجاتا ہے مگر اس سے ختم ہوجاتی ہے:
(aبرکت
(bرحمت
(c سکینت
(d منفعت
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: (سورۃ المائدہ آیت نمبر 1)
اے ایمان والو! (اپنے) ۔۔۔۔پورے کرو۔
(aعبادات
(bفرمان
(c عہدے
(dعہد