(ج) صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا تعلق قبیلہ سے تھا۔
(aبنوقَیْنقاع
(b بنو نضیر
(c بنو قُرَیظہ
(dہذیل
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے والد کا نام ہے۔
(aعبداللہ
(b جبل بن عمر
(c نعمان
(dمسعود
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے والدہ کا نام ہے۔
(aام عبد
(b ہند بنت سہل
(c فاطمہ
(d ثمرہ
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ اسلام لانے والے ابتدائی آدمیوں میں شامل تھے۔
(a2
(b 4
(c 5
(d6
درج ذیل میں سے کس کو رازدان رسولﷺ کہا جاتا ہے۔
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذرغفاری ؓ
(d حضرت معاذ بن جبل ؓ