
اللہ کے فرمان کے مطابق اللہ سے اس کے بندوں میں سے سب سے زیادہ ڈرنے والے ہیں۔
(aعقل والے
(bانفاق کرنے والے
(c علم والے
(dنماز ادا کرنے والے
حدیث مبارکہ ﷺ کے مطابق اللہ تعالیٰ کا خوف ہے
(aتقوی کی بنیاد
(bاحساس کی بنیاد
(c حکمت ودانائی کی بنیاد
(dعفودرگزر کی بنیاد
۔
(ب)عبادات
الف : زکوۃ کی فضیلت واہمیت:
زکوٰۃ کا معنی ہے۔
(aپاک ہونا
(bبڑھنا
(c نشوونما پانا
(dپہلے تینوں اپشن
شریعت میں زکوۃ سے مراد " ہر صاحب نصاب مسلمان کا سال میں ایک مرتبہ اپنے مال کا کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا " ہے؟
(aاڑھائی فیصد
(bڈھائی فیصد
(c پانچ فیصد
(dتیرہ فیصد
b ڈھائی فیصد
by at 2025-04-02 22:29:17