حضرت علیؓ مَرحَب کے مقابلے میں جب آئے تو کیا کہتے ہوئے آگے بڑھے؟
(aمیں وہ شخص ہوں کہ میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا ہے، جنگل کے شیر کی طرح
(bمیں وہ شخص ہوں کہ میری ماں نے میرا نام حیدر قرار رکھا ہے ، شیر کی دھاڑ کی طرح
(cمیں وہ شخص ہوں کہ آپﷺ نے میرا نام ابوتراب رکھا ہے
مَرحَب کو کس نے قتل کیا؟
(aخالد بن ولیدؓ نے
(bحضرت حارثؓ
(c حضرت علیؓ
(dحضرت عامرؓ
قلعہ ناعم میں شکست کے بعد یہودی کس قلعے میں چلے گئے؟
(aقلعہ صعب
(bقلعہ سلالم
(c قلعہ وطیح
(dقلعہ نزار
قلعہ صعب میں شکست کے بعد یہودی کس قلعے میں جمع ہوگئے؟
(aقلعہ ابی
(b قلعہ سلالم
(c قلعہ وطیح
(dقلعہ زبیر
مزید معلومات:خیبر معرکہ میں ۹۳ یہودی ہلاک ہوئے تھے۔ جبکہ ۱۵ صحابہ کرام نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ خیبر میں کھجور کے گھنے باغات تھے۔
غزوہ خیبر میں سارے قلعے فتح کرنے کے بعد جو شرائط طے ہوئے اُس میں پہلے شرط کیاتھا؟
(aخیبر کی زمینوں کی پیداوار کا نصف مسلمانوں کو دیا جائے گا
(bقلعے میں جو فوج ہے اس کی جان بخشی کردی جائے
(c یہودی اپنا سارا مال، اور جنگی سازوں سامان نبی کریمﷺ کے سپرد کرینگے۔
(d ان میں کوئی نہیں
صلح حُدیبیہ کس سن ہجری میں واقع ہوا؟
(a4
(b5
(c6
(d 9