ابن ام عبد کنیت تھی؟
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی
(bحضرت سلمان فارسیؓ کی
(cحضرت ابوذرغفاری ؓ کی
(d حضرت معاذ بن جبل ؓ کی
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ عالم تھے۔
(aقرآن کے
(bحدیث کے
(cتاریخ کے
(dحلال وحرام کے
حضرت عبداللہ بن مسعودؓنے وفات پائی اور مدینہ منورہ میں دفن ہوئے۔
(a25 ہجری میں
(b32 ہجری میں
(c 37 ہجری میں
(d 41 ہجری میں
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت کی گئی احادیث کی تعداد ہے۔
(a300
(b 600
(c 812
(d832
خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق ؓ نے اپنے دور خلافت میں کس کو کوفہ کا قاضی اور بیت المال کا نگران مقرر کیا؟
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذرغفاری ؓ
(dحضرت معاذ بن جبل ؓ
معروف انصاری صحابی ہیں۔
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذرغفاری ؓ
(dحضرت معاذ بن جبل ؓ