زمین کی پیدا وار یعنی فصلوں پر بھی زکوٰۃ ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں۔
(aنصاب
(bعشر
(c حشر
(d فقرا
جو زمین قدرتی ذرائع مثلا بارش وغیرہ سے سیراب ہوتی ہے۔اس زمین کی پیداوار کا کتنا حصہ بطورزکوٰۃ ادا کیا جاتا ہے؟
(aدسواں حصہ
(bتیرواں حصہ
(c بیسواں حصہ
(dپانچواں حصہ
جو زمین قدرتی ذرائع مثلا بارش وغیرہ سے سیراب ہوتی ہے۔اس زمین کی پیداوار کا کتنا حصہ بطورزکوٰۃ ادا کیا جاتا ہے؟
(aدسواں حصہ
(b تیرواں حصہ
(c بیسواں حصہ
(d پانچواں حصہ
نہری زمین کی تیارشدہ فصل پر زکوۃ لازم ہے۔
(aدسواں حصہ
(b تیرواں حصہ
(c بیسواں حصہ
(d پانچواں حصہ
زکوٰۃ کے مصارف کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟
(aسورۃ توبہ
(bسورۃ العمران
(c سورۃ البقرہ
(dسورۃ انبیاء
زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے۔
(aپہلا
(bدوسرا
(c تیسرا
(dچوتھا
According to book تیسرا
by at 2023-02-23 05:09:49