جب نبی کریمﷺ مختلف بادشاہاں کو خطوط بھیج رہے تھے تو کس صحابی سفیر کو شہید کردیا تھا؟
(aسلیط بن عمروؓ
(b شجاع بن وہب ؓ
(c حضرت حارث بن عمیر ازدیؓ
(d عمرو بن العاصؓ
نبی کریم ﷺ نے حضرت حارث بن عمیر ازدی ؓ کو خط دے کر بھیجا۔
(aشاہ ایران کی طرف
(bحاکم بصرا کی طرف
(c حاکم بلقاء کی طرف
(d قیصر روم کی طرف
حضرت حارث بن عمیر ازدیؓ کو بلقا ء کے رومی گورنر شرحبیل بن ۔۔۔۔۔۔۔نے شہید کیا ۔
(aعمروغسانی
(bعمرو عیانی
(c عمرو فراق
(d کوئی نہیں
آپﷺ نےرومیوں سے سفیر کا بدلہ لینے کے لئے کتنے مجاہدین کا لشکر تیار کیا؟
(a1000
(b1300
(c 2100
(d3000
رومیوں سے سفیر کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے آپﷺ نے لشکر کا سپہ سلار مقرر کیا ۔
(aخالد بن ولیدؓ
(bحضرت زید بن حارثہؓ
(cحضرت جعفر بن ابی طالبؓ (dحضرت عبداللہ بن رواحہ ؓ
آپﷺ نے فرمایا کہ اگر حضرت زید بن حارثہؓ شہید ہوجائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔سپہ سلار ہونگے۔
(aخالد بن ولیدؓ
(bحضرت عمروبن العاصؓ
(cحضرت جعفر بن ابی طالبؓ
(d حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓ