حضرت معاذ بن جبلؓکے والد کا نام ہے۔
(aعبداللہ
(bجبل بن عمر
(c نعمان
(d مسعود
حضرت معاذ بن جبلؓکے والدہ کا نام ہے۔
(aام عبد
(bہند بنت سہل
(c فاطمہ
(d ثمرہ
حضرت معاذ بن جبلؓکا تعلق قبیلے سے تھا۔
(aبنوقَیْنقاع
(b خزرج
(c بنو قُرَیظہ
(d ہذیل
ہجرت کے بعد نبی کریمﷺ نے مہاجرین اور انصار کے درمیان مواخات کا رشتہ قائم فرمایا تو حضرت معاذ بن جبلؓ کو کس کا بھائی قرار دیا؟
(aحضرت معاذ بن جبلؓ (
b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(dحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
حضرت سلمان فارسیؓ نے تمام غزوات میں حصہ لیا ماسوائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aغزوہ بدر
(bغزوہ اُحد
(caاور b
(d غزوہ حُنین
درج ذیل میں سے کونسا صحابی تمام غزوات میں شامل رہے۔
(aحضرت سلمان فارسیؓ
(bحضرت معاذ بن جبلؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(d حضرت عبداللہ بن مسعودؓ