زکوٰۃ عبادت ہے۔
(aمالی
(bجسمانی
(c مالی اور جسمانی دونوں
(dکوئی نہیں
نماز عبادت ہے۔
(aمالی
(bجسمانی
(cمالی اور جسمانی دونوں
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے" جو زکوٰۃ تم دیتے ہو جس سے اللہ کی رضامندی طلب کرتے ہو تو یہی لوگ (اپنا مال اللہ کے ہاں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔والے ہیں۔
(aدینے
(bواپس کرنے
(cبڑھانے
(d کم
کس صحابی ؓ نے زکوۃ کے منکرین سے جہاد کا اعلان کیا تھا؟
(aحضرت عثمانؓ
(bحضرت ابوبکرؓ
(c حضرت عمر ؓ
(dحضرت علیؓ
معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہے۔
(aنماز
(bروزہ
(cزکوٰۃ
(d حج
"یہ (زکوٰۃ) ان کے مال داروں سے لے کر ان کےغریبوں میں تقسیم کی جاتی ہے۔"
(aفرمان باری تعالیٰ ہے
(bحدیث شریف ہے
(c قول ہے
(dان میں کوئی نہیں