
آپﷺ نے فرمایا کہ اگر حضرت جعفر بن ابی طالبؓشہید ہوجائیں تو۔۔۔سپہ سلار ہونگے۔
(aخالد بن ولیدؓ
(bحضرت عمروبن العاصؓ
(cحضرت عبداللہ بن رواحہ ؓ
(d ان میں کوئی نہیں
تین ہزار مجاہدین کا لشکر بلقاء کے لئے روانہ ہوا۔
(a5 ہجری کو
(b6 ہجری کو
(c 7 ہجری کو
(d8 ہجری کو
آپﷺ نے موتہ کے لئے جو(تین ہزار مجاہدین کا) لشکر تیار کیا تھا اُس کو روانہ کرنے کے لئے کہاں تک تشریف لے گئے تھے؟
(aسوق عکاظ
(bثنیۃ الوداع
(c الزیمہ
(d الباحہ
موتہ کے جو لشکر بلقاء جارہا تھا اس نے پڑھاو ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aشام کے علاقے معان میں
(bحمص کے علاقے میں
(cطرطوس کے علاقے
(dشام کے شہر الحافہ
موتہ معرکے میں مسلمان لشکر کے مقابلے میں قیصر روم نے کتنا لشکر تیار کیا تھا؟
(a3000
(b 100000
(c 23000
(d200000
معان میں کتنے دن قیام کے بعد مسلمان لشکر بلقاء پہنچے؟
(aایک
(bدو
(c پانچ
(d سات
کتاب کے مطابق 2دن
by at 2023-02-25 23:57:16