غزوہ بدر کے موقع پر حضرت معاذ بن جبلؓ کی عمر تھی۔
(a16 سال
(b18 سال
(c21 سال
(d 27 سال
نبی کریم ﷺ نے کس کو کاتب وحی مقرر فرمایا اور بہترین قاری بھی قرار دیا؟
(aحضرت سلمان فارسیؓ
(bحضرت معاذ بن جبلؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(d حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
حدیث مبارکہ کے مطابق حلال وحرام کے سب سے بڑے ماہر تھے۔
(aحضرت معاذ بن جبلؓ
(bحضرت سلمان فارسیؓ
(cحضرت ابوذر غفاریؓ
(dحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
نبی کریمﷺ نے کس کو یمن کا گورنر منتخب فرمایا؟
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(dحضرت معاذ بن جبلؓ
نبی کریمﷺنے کس صحابی کو نِعْمَ الرّجُل (کمال انسان) قرار دیا؟
(aحضرت معاذ بن جبلؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(d حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نام جندب بن جنادہ ہے۔
(aحضرت ابوذر غفاریؓ
(bحضرت سلمان فارسیؓ
(cحضرت معاذ بن جبلؓ
(d حضرت عبداللہ بن مسعودؓ