
7.5 تولہ
مال ودولت کی وہ خاص مقدار جس پر زکوٰۃ فرض ہوجاتی ہے۔ کہلاتی ہے۔
(aپیمانہ
(bنصاب
(cمقدارِ زکوٰۃ
(dان میں کوئی نہیں
جس شخص پر زکوٰۃواجب ہوجاتی ہے وہ کیا کہلاتا ہے؟
a) صاحب مال
b) صاحب وجاہت
c) صاحب نصاب
چاندی کا نصاب اسلامی اصولوں کے مطابق کیا ہے؟
a) 50تولہ سونا
b) 51تولہ سونا
c)
سونے کا نصاب اسلامی اصولوں کے مطابق کیا ہے؟
a) 7 تولہ
b)
c) 8 تولہ
d)
زکوٰۃ کونسی
ہجری میں فرض ہوئی؟
a) 2 ہجری
b)3ہجری
c)4 ہجری
d)5ہجری
زکوٰۃ کہاں پر فرض ہوئی؟
a) مکہ
b) مدینہ
c) طائف
d) بصرہ
52.5 تولہ
by at 2025-04-02 22:34:50