
b correct
جنگ موتہ میں مسلمان لشکر کے پاس کس رنگ کا جھنڈا تھا؟
(aسبز
(bنیلا
(cسفید
(d کالا
جنگ موتہ میں حضرت زید بن حارثہؓ، حضرت جعفر بن ابی طالبؓ اور حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓ کی شہادت کے بعدمسلمان لشکر نے کس صحابی کو سپہ سلار منتخب کیا لیکن اُس نے انکار کیا؟
(aحضرت خالد بن ولید ؓ
(bحضرت ثابت بن ارقمؓ
(cحضرت زبیرؓ
(dحضرت عباسؓ
جنگ موتہ میں مسلمان لشکر کا آخری سپہ سلار کون تھا؟
(aحضرت خالد بن ولید ؓ
(bحضرت ثابت بن ارقمؓ
(cحضرت زبیرؓ
(d حضرت عباسؓ
وہ مزید فوج یا جنگی ساز و سامان جو میدان جنگ میں سپاہیوں کی مدد کے لیے بھیجی جائے کہلاتا ہے۔
(aغیب
(bکُمَک
(c گُمِک
(d فریفت
جنگ موتہ میں کل کتنے مسلمان شھید ہوئے تھے؟
(a72
(b21
(c12
(d 7
جنگ موتہ میں خالدبن ولید کے ہاتھ میں کتنی تلواریں ٹوٹیں؟
(a3
(b7
(c9
(d 11
correct answer a
by at 2023-01-18 07:43:14