حضرت ابوذر غفاریؓکا تعلق کس قبیلے سے ہے؟
(aبنوقَیْنقاع
(bبنوغفار
(c بنو قُرَیظہ
(d ہذیل
نبی کریمﷺ نے فرمایا؛ زمین کے اوپر اورآسمان کے نیچے اس سے زیادہ حق گو انسان کوئی نہیں۔(جامع ترمذی:3801)
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(bحضرت سلمان فارسیؓ
(cحضرت معاذ بن جبلؓ
(dحضرت ابوذر غفاریؓ
حضرت ابوذرؓ کی وفات ہوئی۔
(aباغ میں
(bصحرا میں
(c سمندر میں
(d غار میں
حضرت ابوذر غفاریؓ سے روایت کی گئی احادیث کی تعداد ہے۔
(a281
(b 600
(c 812
(d832
حضرت عثمان غنی ؓ کے دور خلافت میں حضرت ابوذرؓ مدینہ منورہ سے باہر کس جگہ میں مقیم تھے؟
(aزبذہ
(bالاحساء
(cبحر احمر
(d غار میں
حضرت ابوذر غفاریؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ۔
(aحضرت معاذ بن جبلؓ
(b حضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(dحضرت عبداللہ بن مسعودؓ