زکوٰۃ کی پوری تفصیل کونسی ہجری میں نازل ہوئی؟
a) 7 ہجری
b) 8ہجری
c)9ہجری
d)10ہجری
درج ذیل میں سے کس کو زکوٰۃ نہیں دی جا سکتی؟
a) عاملین
b) فقراء
c) سید
d) طالب علم
مصارف زکوٰۃ میں سے وہ کونسا مصرف ہے جواب منسوخ ہو چکا ہے؟
a) ابن السبیل
b) مؤلفۃ القلوب
c) الغارمین
d) الرقاب
مؤلف القلوب سے کیا مراد ہے؟
a) جن کے دل پاک ہو
b) جن کے اعمال اچھے ہو
c) جن کے دل اسلام کی طرف راغب ہو
d) غریب
قرآنی آیات ہے کہ جو لوگ زکوٰۃ نہیں دیتے انہیں خبر دو۔
a) جنت کی
b) دوزخ کی
c) دردناک عذاب کی
درج ذیل میں سے مصارف زکوٰۃ کون کون سے ہیں؟
a) ابن السبیل
b) الرقاب
c) العاملین
d) درجہ بالا سبھی